گھوڑوں کی طاقت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسی طاقت، مشینی طاقت بنانے کی اکائی، 550 پونڈ وزن کو ایک فٹ فی سیکنڈ کی کی رفتار سے اٹھانے یا کھینچنے کی طاقت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسی طاقت، مشینی طاقت بنانے کی اکائی، 550 پونڈ وزن کو ایک فٹ فی سیکنڈ کی کی رفتار سے اٹھانے یا کھینچنے کی طاقت۔